ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قرنطینہ میں چلے گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بعض علائم ظاہر ہونے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا کورونا ٹیسٹ لیا گيا جو مثبت آیا ہے، جس کے بعد لاریجانی قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

News Code 1899097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =