انڈونیشیا نے 18 ہزار قیدیوں کورہا کردیا

انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر18 ہزار قیدیوں کورہا کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر18 ہزار قیدیوں کورہا کردیا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق انڈونیشیا نے 30 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان کررکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  دنیا بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 9 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی ہے، جبکہ  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 48 ہزار 558 ہوگئی ہیں۔

News Code 1899092

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =