دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 34 ہزار افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 222 ہزار سے زائد ہوچکی تھی جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 222 ہزار سے زائد ہوچکی تھی جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے کورونا کے مریض سامنے آ رہے ہیں، وہیں ہلاکتیں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور مرنے والے افرد کی تعداد 34 ہزار سے اوپر پہنچ چکی تھی۔واضح رہے کہ دنیا کی 40 فیصد سے زائد آبادی کو کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں تک محدود کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے براہ راست اعداد و شمار دینے والے آن لائن میپ کے مطابق 30 مارچ کی صبح تک صرف 2 ممالک اٹلی اور اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 17 ہزار سے زائد تھی۔

News Code 1899000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =