پاکستان میں کورونا وائرس مبتلا افراد کی تعداد 1320 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1320 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1320 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  23 افراد مکمل طور پر صحت ياب ہوئے ہیں۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اعداد و شمار کے حساب سے پنجاب، سندھ سے بھی آگے نکل گیا ہے اور وہاں کیسز کی تعداد 448 ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں یہ تعداد 440 ہے۔ جمعہ کو سامنے آنے والے کیسز کے بعد پاکستان میں اب تک متاثرین کی تعداد 1321 ہوچکی ہے۔

News Code 1898944

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =