اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7500 سے زائد ہوگئی

یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 74 ہزار 386 تک پہنچ چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 74 ہزار 386 تک پہنچ چکی ہے۔ دنیا کی ایک تہائی آبادی کو گھروں تک محدود کردینے والے کورونا وائرس سے مجموعی طور پر اب تک تقریباً 22 ہزار اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس وائرس کا شکار بننے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 92ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

وبا سے سب سے بری طرح متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جہاں مجموعی طور پر 74 ہزار 386 کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں۔

News Code 1898915

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =