مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹرس کاکہنا ہے کہ کم تنخواہ دار،چھوٹے اوردرمیانے درجے کےکمزور اورمحنت کش طبقہ کو تحفظ دینا ہے ،تنخواہ داروں ،شعبہ بیمہ کو بچانا،سماجی تحفظ یقینی بنانا ہے ہمیں بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانااورروزگار کو تحفظ دینا ہے ۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔
News Code 1898748
آپ کا تبصرہ