کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند ہوگئے ہیں جبکہ مزید 11 ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند ہوگئے ہیں جبکہ مزید 11 ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تقریباً 85 کروڑ سے زائد یعنی تقریباً دنیا کے مجموعی طلبا میں سے آدھی تعداد میں طلباء اسکول اور یونیورسٹیوں میں جانے سے محروم ہوگئے ہیں۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل چیلنج ہے۔ دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند ہیں جب کہ مزید 11 ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔

News Code 1898722

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =