امریکہ کی شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد

امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع علی عبداللہ ایوب  کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے علی عبداللہ صالح کو پہلی جنوری 2018 سے شام کا وزیر دفاع مقرر کررکھا ہے۔

News Code 1898692

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =