امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست میسوری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست میسوری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک غذائی مواد کی مارکیٹ میں پیش آيا ۔ ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک شہری اور ایک پولیس افسر بھی شامل ہیں۔

News Code 1898666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =