پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 183 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق  کراچی میں کورونا کے 30 کیسز اور حیدر آباد میں ایک کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی کُل تعداد 150 ہوچکی ہے۔ جبکہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 183 ہوگئی ہے۔

News Code 1898665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =