پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ اور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔

News Code 1898663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =