آیت اللہ بطحائی کا انتقال ہوگیا

تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔ آیت اللہ سید ہاشم بطحائی کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انتقال ہوگیا۔ مرحوم 1320 شمسی میں گلپائیگان کے گوگد علاقہ میں پیدا ہوئے ، مرحوم کچھ عرصہ تک گلپائیگان کے امام جمعہ بھی رہے ، وہ تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے تہرانی عوام کے نمائندے بھی تھے۔

News Code 1898646

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =