مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس 100 سے زائد کیسز سامنے آگئے ہیں ۔ جس کے بعد سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ جس کا اطلاق سعودی وقت کے مطابق آج 11 بجے سے ہوگا۔

سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔
News Code 1898618
آپ کا تبصرہ