سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 86 تک پہنچ گئی

سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 24 نئے کیسز سامنے ائے ہیں جن کے بعد سعودی عرب میں اب تک 86 افراد اس مہلک وائرس میںم بتلا ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کئی ممالک نے سعودی عرب کے لئۓ اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

News Code 1898596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =