اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 1016 افراد ہلاک

اٹلی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 189 افراد کے مزید ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 1016 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 189 افراد کے مزید ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 1016 ہوگئی ہے۔ ادھرعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے جبکہ اٹلی نے قرنطینہ کے عمل کو سخت کردیا ہے اور امریکہ نے یورپ سے پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

News Code 1898574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =