رہبر معظم کا آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے:

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آیت اللہ حاج آقائ شیخ محمد یزدی دامت برکاتہ

کئی برسوں تک آپ کے رنج و غم میں شریک رہنے والی آپ کی مکرمہ اور محترمہ شریکہ حیات کے انتقال پر آپ کو اور دیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

22/ اسفند/ 1398

News Code 1898553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =