عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو وبا قراردیدیا

عالمی ادارہ صحت " ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن " کے سربراہ نے کرونا وائرس کو وبا قرار دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی ادارہ صحت کی ویب گاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت " ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن " کے سربراہ نے کرونا وائرس کو وبا قرار دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاﺅاور شدت پر گہری تشویش ہے ۔اس وبا سے 114ممالک میں ایک لاکھ 18ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 4ہزار 291اب تک ہلاک ہو گئے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں چین سے باہر کورونا کیسز میں 13گنا اضافہ ہوا ہے ۔

News Code 1898534

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =