کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا امکان

جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا کے اہم ترین ایونٹ اولمپک گیمز 2020 کی منسوخی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، میزبان ملک جاپان نے اولمپک گیمز کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا۔

News Code 1898521

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =