امریکہ میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس ميں 296 نئے کیسز سامنے آنے  کے بعد کوروناو آئرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہوگئی ہے ۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1898515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =