مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈرون طیارہ کو صوبہ الحدیدہ کے علاقہ الفازہ میں ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ۔ یمنی فوج کی ایئر ڈیفنس یونٹ نے سعودی عرب کے ڈرون کو الفازہ علاقہ میں تباہ کردیا، یمنی فورسز اس سے قبل بھی متعدد سعودی ڈرونز کو سرنگوں کرچکی ہیں۔

یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
News Code 1898489
آپ کا تبصرہ