شامی شہریوں نے امریکی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا

شامی شہریوں نے امریکی فوج کے ایک قافلہ کو صوبہ الحسکہ کے ایک علاقہ سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد امریکی فوجی دہشت گردوں کے کنٹرول والے علاقہ میں بھاگ گئے

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی شہریوں نے امریکی فوج کے ایک قافلہ کو صوبہ الحسکہ کے ایک علاقہ سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد امریکی فوجی دہشت گردوں کے کنٹرول والے علاقہ میں بھاگ گئے۔۔ اطلاعات کے مطابق تل تمر شہر کے مغرب میںو اقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔ شامی شہری شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کررہے ہیں۔ امریکہ اور ترکی کے فوجی غیر قانونی طور پر شام کے ان علاقوں پر قابض ہیں جہاں دہشت گرد موجود ہیں اور دونوں ممالک دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔

News Code 1898452

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =