شمخانی کی عراق کے وزيراعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ شمخانی نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیرفالح فیاض اور عراق کی انٹیلیجنس کے سربراہ مصطفی کاظمی  سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1898449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =