بھارت،  خواتین کے لئےغیر محفوظ

بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطا 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289واقعات پیش آتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطا 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289واقعات پیش آتے ہیں۔  ذرائع کے مطابق بھارت میں جرائم کے اعدادو شمار یکجا کرنے والے سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو(این سی آر بی)کی جنوری میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2018میں اوسطاً ہر روز 91 خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہر 15منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں بھارت خواتین کے لئے غیر محفوظ ملک بن گیا ہے۔

News Code 1898433

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =