علی شمخانی عراق روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایک اعلی سیاسی اور سکیورٹی وفد کے ہمراہ عراق روانہ ہوگئے ہیں۔ شمخانی اس سفر میں عراق کے صدر برہم صالح ، عراق کےوزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1898429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =