دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی۔ انھوں نے ایران کے خلاف امریکہ کے اقتصادی دہشت گردانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایسے حالات میں ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی ہیں جبکہ ایرانی عوام کووڈ 19 وائرس کا مقابلہ کررہے ہیں اس وائرس کے نتیجے میں بعض ایرانی شہری جاں بحق بھی ہوگئے ہیں۔ محمد جواد ظریف نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔ امریکہ نے ایران کے خلاف دوائیوں پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔

News Code 1898424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =