فاطمہ رہبر کا انتقال ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندہ خاتون محترمہ فاطمہ رہبر کا انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندہ خاتون محترمہ فاطمہ رہبر کا انتقال ہوگیا ہے۔مرحومہ فاطمہ رہبر حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونس ل کی رکن بھی تھیں ۔ مرحوم فاطمہ رہبر ایرانی پارلیمنٹ کے ساتویں ، آٹھویں اور نویں دور میں تہران سے نمائندہ رہ رہی اور گیارہویں پارلیمنٹ میں بھی وہ تہران کے حلقہ سے کامیاب ہوگئی تھیں۔

News Code 1898421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =