یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کیا۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس خبر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی ڈرون کو سرنگوں کردیا۔

News Code 1898378

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =