متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکول بند

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزرات تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے باعث تمام اسکولوں میں چار ہفتوں کے لیے تدریسی اور انتظامی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور اسکولوں کو سینیٹائزڈ کیا جائے اس لیے اس دوران تمام اسکول بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ابو ظہبی کے ولیعہد بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انھیں قرنطینہ میں بھیج دیا گيا ہے۔

News Code 1898349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =