محمد بن زاید آل نہیان کورونا وائرس میں مبتلا

متحدہ عرب امارات کے با خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اسے قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات  کےبا خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اسے قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔

امارات کی ممتاز شخصیات علی الطویل نے اعلان کیا ہے کہ ابو ظہبی کے ولیعہد کورررونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انھیں سخت حفاظت میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ امارات کے سرکاری ذرائع نے اس معاملے پر مکمل سکوت اختیار کررکھا ہے ۔ عرب ممالک کورونا وائرس کے بارے میں سرکاری اطلاعات فراہم کرنے سے گریز کررہے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود کورونا وائرس اپنا کرشمہ دکھا رہا ہے۔سعودی عرب اور امارات نے اپنے ممالک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد بہت کم ظاہر کی ہے لیکن اس کے باوجود مذکورہ ممالک میں کورونا کا شدید خوف پایا جاتا ہے۔

News Code 1898341

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =