گھروں میں قیام کورونا وائرس کی روک تھام کا بہترین علاج

ایرانی فوج کی میڈیکل یونیورسٹی کے سربراہ بریگیڈیئر ڈاکٹر حمیدی فرہانی نے کہا ہے کہ گھروں میں قیام کورونا وائرس کی روک تھام کا بہترین علاج ہے۔ انھوں نے کہا کہ ماسک صرف بیمار افراد کے لئے ضروری ہے اور عام افراد کو اس کی ضرورت نہیں۔

                 

News Code 1898339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =