مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں ایک پودا کاشت کیا۔ اس موقع پر کابینہ کے بعض ارکان بھی صدر حسن روحانی کے ہمراہ تھے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں ایک پودا کاشت کیا۔
News Code 1898332
آپ کا تبصرہ