پاکستان میں کورونا وائرس کیسز چھپانے کی خـبریں غلط

پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ " پی ایس ایل " کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی خبـریں غلط ہیں۔ ہر نزلہ و زکام کو کوروناو ائرس قرار نہیں دیا جاسکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا  ہے کہ پاکستان سپر لیگ " پی ایس ایل " کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی خـبریں غلط ہیں۔ ہر نزلہ و زکام کو کوروناو ائرس قرار نہیںد یا جاسکتا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا کے 5 مریض ہیں تاہم پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات بالکل غلط ہے جب کہ ہر نزلے اور زکام کو کورونا وائرس نہ سمجھا جائے، صوبائی اور وفاقی سطح پر مل کر کام کررہے ہیں، صوبائی حکومتیں خودمختار ہیں اور اپنے لوگوں کے لیے بہتر فیصلے کررہی ہیں۔

News Code 1898329

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =