شامی فوج نے ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا

شامی فوج کے ايئر ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے ايئر ڈیفنس نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے صدر اردوغان نے شام پر فوجی یلغار سے قبل بعض ڈرونز کی باڈی پر دستخط کئے تھے ۔ شام پر فوجی یلغار اور دہشت گردوں کے حمایت میں اس نے ان ڈرون کو استعمال کیا جن میں سے اگر کو شامی فوج نے تباہ کردیا ہے۔ شامی ٹی وی نے اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کی باڈی کو ٹی وی پر شامی عوام کو دکھایا ہے۔

News Code 1898323

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =