مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے صوبہ درعا میں شامی فوج نے الصنمین شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آزاد سیرین فورس سے منسلک دہشت گردوں نے الشرعیہ مدرسہ اور امن مراکز میں حاضر ہوکر اپنے آپ کو ہتھیاروں سمیت شامی فوج کے حوالے کردیا۔ 26 دہشت گرد تسلیم ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک بعض دہشت گرد تسلیم نہیں ہوئے اور ان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے صوبہ درعا میں شامی فوج نے الصنمین شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News Code 1898317
آپ کا تبصرہ