رہبر معظم کا جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

میجر جنرل پاسدار مصطفی ایزدی دام توفیقاتہ

جنابعالی کے والد بزرگوار کے انتقال پر آپ کو اور مرحوم کے دیگر پسماندگا ن کو تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

News Code 1898315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =