پاکستان نے سرکاری طور پر کورونا وائرس کے 5 کیسز کی تصدیق کردی

پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے 5 کیسز کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے 5 کیسز کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹ کرتے ہوئے ملک میں آنے والے پانچویں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے اور اس کا وفاق میں بہترین علاج ہو رہا ہے۔

News Code 1898302

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =