امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی/ 6 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوگيا ہے، امریکہ میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئي ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوگيا ہے، امریکہ میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئي ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست واشنگٹن میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ادھر امریکی صدر ٹرمپ نے بین الاقوامی مسافروں پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر امریکی شہریوں کو کورونا وائرس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

News Code 1898298

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =