مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن میر محمدی کا انتقال ہوگيا

ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے سابق نمائندے اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن سید محمد میر محمدی کا تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے سابق نمائندے اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن سید محمد میر محمدی کا تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انھیں مسیح دانشوری اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا علاج چل رہا تھا اور آج صبح اسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

News Code 1898275

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =