پاکستان نے افغان کے ساتھ سرحد ایک ہفتہ کے لئے بند کردی

پاکستان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بارڈر بند ہونے کے نتیجے میں آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی جب کہ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف سی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

News Code 1898256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =