عراق کے صوبہ الانبار میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " نے صوبہ الانبار کے جزيرہ الکرامہ میں کارروائی کے دوران 5  داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اس کارروائی میں بعض داعش دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

News Code 1898255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =