قطر میں کورونا وائرس کی تصدق

قطر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق 36 سالہ قطری شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قطر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کی حالت مستحکم ہے۔قطر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے  بعد سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آگئے ہیں۔متحدہ عرب امارات میں اب تک 21، عمان میں 6، بحرین میں 41، کویت میں 45 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ مصر میں بھی ایک کیس سامنے آچکا ہے۔

News Code 1898246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =