طالبان کا امریکہ کے خلاف حملے بند کرنے کا اعلان

افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے قبل امریکہ کے خلاف حملوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ  امریکہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے قبل امریکہ کے خلاف حملوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پمپئو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح نہ ہو سکا کہ امریکہ کی جانب سے کون معاہدے پر دستخط کرے گا۔

News Code 1898228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =