امریکہ نے آسیان کے ساتھ  سربراہی اجلاس منسوخ کردیا

امریکہ نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر اسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اسیان کے ساتھ  سربراہی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ک میزبانی میں 14 مارچ کو امریکہ کی ریاست لاسوگاس میں منعقد ہونا تھا۔ کورونا وائرس گذشتہ سال دسمبر کے اواخر میں چين کے شہر ووہان سے شروع ہوا تھا جو دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گيا ہے اور اس سے اب تک 2700 افراد ہلاک اور 82 ہزآر سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

News Code 1898223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =