چين میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2858ہوگئی

چین میں کوروناوائرس سےمزید44 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2858ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کوروناوائرس سےمزید44 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2858ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی صحت کمیشن کے مطابق چین میں کوروناسےمزید327افراد متاثر ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد78ہزار824 ہوگئی ہے۔چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ وائرس کی شدت کم ہونےلگی ہے اور 36ہزار117 مریضوں کو صحت یابی کے بعد اسپتال سےفارغ کردیا گیا ہے۔ادھرجنوبی کوریامیں مزید761افراد کورونا کا شکار ہوگئے اور مجموعی تعداد2022ہوگئی ہے۔

News Code 1898200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =