پاکستانی وزیر اعظم قطر روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے  وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ قطری قیادت اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے خصوصی ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔ اطلاعات کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قطری سرمایہ کا روں سے بھی ملاقات متوقع ہے جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بات چیت کاامکان ہے۔

News Code 1898176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =