میکسیکومیں آتش فشاں  پھٹ گيا

میکسیکومیں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ گيا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکومیں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ گيا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔

News Code 1898170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =