25 فروری، 2020 11:25 AM
کورونا ترکی پہنچ گیا

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں  ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق صوبہ مارڈین کے شہر قزل تپہ میں کورونا وائرس ثبت ہوگیا ہے اس شخص کے آزمائش کے نمونوں کو انقرہ بھیج دیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کورونا میں مبتلا شخص ڈرائیور ہے جس شدید بخار کی حالت میں اسپتال پہنچا اور ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے اسکی آزمائش  کے نمونے انقرہ ارسال کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے اکثر ہماسایہ ممالک کے پاس کورونا وائرس کی تشخیص کے وسائل ہی موجود نہیں جبکہ ان ممالک کی چين میں رفت و آمد آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے ان ممالک میں المناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

News Code 1898117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =