قطرکے بادشاہ  اردن پہنچ گئے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردن پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردن پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ اس سفر میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1898097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =