امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں ۔امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ امریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون نے بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں لینڈ کیا۔امریکی صدر کی بیٹی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیر ڈ کوشنر بھی اس دورے پر ان کے ہمراہ ہیں۔ امریکی صدر بھارت کے ساتھ بڑا تجارتی معاہدہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ کر بھارت دنیا کے پانچویں اقتصاد میں تبدیل ہوگیا ہے۔

News Code 1898092

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =