ہالینڈ کے وزیر خارجہ کی ظریف سے ملاقات

ہالینڈ کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر خارجہ اسٹف بلک تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے، اینسٹکس ، شہید سلیمانی کے قتل، عراق، افغانستان ، یمن اور شام کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1898061

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =